چینا ئی 30 ستمبر ( ایجنسیز) جیہ للیتا کے با ا عتما د سا تھی او پنیر سیلو م نے چیف منسٹر ٹا ملنا ڈ و کی حیثیت سے حلف لے لیا ۔ اس حلف بر دا ر ی کی تقریب میں جو ش و خر و ش کم د کھا ئی دیا کیو ں کہ جئے للیتا کی گر فتا ری کو لیکر و ز ر ا مغمو م نظر آ ئے ۔ حلف لیتے و قت کئی و ز ر ا بے ا ختیا ر ر و پڑے۔ پا ر ٹی سر بر ا ہ جیہ للیتا سے ا نکی و فا دا ری اور ا پنے لیڈ ر کی چا ہت کا صا ف طو ر پر ا ند ا ز ہ ہو ر
ہا تھا۔ غیر قا نو نی اثا ثہ جا ت کے کیس میں پا ر ٹی سر بر اہ کے دو رو ز قبل جیل چلے جا نے کے بعد پنیر سیلو م کو جیہ للیتا کا جا نشین منتخب کیا گیا۔ جذ با نی پنیر سیلو م کو جب گو ر نر کے ر و شیا نے ر ا ج بھو ن میں چیف منسٹر کی جیثیت سے حلف دلا یا تب وہ با ضا بطہ ر ر ر ہے تھے ۔ ا نھیں د ستی سے آ نسو پو تچھتے ہو ئے دیکھا گیا۔ سب سے پہلے چیف منسٹر نے حلف لیا جس کے بعد ا ین آ ر وشوا نا تھن ‘ آ رو تھی لنگم اور ای پالانی سا می کے بشمو ل سینیر و ز را نے حلف لیا۔